ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بی جے پی لیڈر شازیہ علمی نے بی ایس پی لیڈر پر گالی دینا کا لگایا الزام: جانیں پورا معاملہ

بی جے پی لیڈر شازیہ علمی نے دہلی میں بی ایس پی کے سابق ایم پی اکبر احمد پر خواتین سےنازیبا الفاظ کے استعمال اور دھمکی دینے کی شکایت درج کرائی ہے۔شاذیہ علمی نے نیوز اٹین سے بات چیت کرتے ہوئے پورے معاملے کی تفصیلات فراہم کی ۔اور بی ایس پی لیڈر اکبر احمد پر سنگین الزامات عائد کیے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 20, 2021 06:38 PM IST

بی جے پی لیڈر شازیہ علمی نے دہلی میں بی ایس پی کے سابق ایم پی اکبر احمد پر خواتین سےنازیبا الفاظ کے استعمال اور دھمکی دینے کی شکایت درج کرائی ہے۔شاذیہ علمی نے نیوز اٹین سے بات چیت کرتے ہوئے پورے معاملے کی تفصیلات فراہم کی ۔اور بی ایس پی لیڈر اکبر احمد پر سنگین الزامات عائد کیے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین