ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

سر سید احمد خان کا آج یومِ پیدائش: ویڈیو

سر سید احمد خان کا آج یومِ پیدائش ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے بانی کہے جانے والے سرسید احمد خان نے علی گڑھ میں ایک چھوٹا سا کالج شروع کیا تھا جو بعد میں یونیورسیٹی میں تبدیل ہو گیا۔ سرسید احمد منھ میں چاندی کا چمچ لے کر پیدا نہیں ہوئے تھے بلکہ انہیں کنبے کا خرچ اٹھانے کے لئے بہت کم عمر سے نوکری شروع کرنی پڑی تھی۔ دراصل، 22 سال کی عمر میں ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔ اس کے بعد انہوں نے نوکری کرنی شروع کر دی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 17, 2020 01:29 PM IST

سر سید احمد خان کا آج یومِ پیدائش ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے بانی کہے جانے والے سرسید احمد خان نے علی گڑھ میں ایک چھوٹا سا کالج شروع کیا تھا جو بعد میں یونیورسیٹی میں تبدیل ہو گیا۔ سرسید احمد منھ میں چاندی کا چمچ لے کر پیدا نہیں ہوئے تھے بلکہ انہیں کنبے کا خرچ اٹھانے کے لئے بہت کم عمر سے نوکری شروع کرنی پڑی تھی۔ دراصل، 22 سال کی عمر میں ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔ اس کے بعد انہوں نے نوکری کرنی شروع کر دی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading