ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ایودھیا میں بابری مسجد کے بدلے دی گئی زمین پر مسجد کے علاوہ کیا-کیا تعمیر کیاجاسکتاہے، یہاں جانیں

سپریم کورٹ کےاحکام کےبعدایودھیا میں بابری مسجدکےبدلےدی گئی زمین پر مسجد کےعلاوہ کیاکیاتعمیر کیاجاسکتاہے۔اس پرکئی طرح کےمشورے موصول ہورہےہیں۔خاص طور پراسپتال اور لائیبریری کامشورہ سامنے ایا ہے ۔اس پورے معاملےپرجامعہ ملیہ اسلامیہ کےآرکیٹکچر ڈپارمنٹ کےڈین پروفیسر ایس ایم اختر نےنیوزایٹین سے خاص بات چیت کی۔واضح رہے کہ ایس ایم اخترکونقشہ تیار کرنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 02, 2020 08:18 PM IST

سپریم کورٹ کےاحکام کےبعدایودھیا میں بابری مسجدکےبدلےدی گئی زمین پر مسجد کےعلاوہ کیاکیاتعمیر کیاجاسکتاہے۔اس پرکئی طرح کےمشورے موصول ہورہےہیں۔خاص طور پراسپتال اور لائیبریری کامشورہ سامنے ایا ہے ۔اس پورے معاملےپرجامعہ ملیہ اسلامیہ کےآرکیٹکچر ڈپارمنٹ کےڈین پروفیسر ایس ایم اختر نےنیوزایٹین سے خاص بات چیت کی۔واضح رہے کہ ایس ایم اخترکونقشہ تیار کرنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading