ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اندرا گاندھی کی 38th برسی کے موقع پر سونیا گاندھی اور ملیکا ارجن کھڑکے نے پیش کیا خراج عقیدت

قوم آج ہندوستان کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کی 38 ویں برسی پر یاد کر رہی ہے۔ کانگریس صدر ملیکارجن کھڑگے اور سابق صدر سونیا گاندھی نے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کی برسی کے موقع پر شکتی استھل پہنچ کر خراج عقیدت پیش کیا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 31, 2022 04:50 PM IST

قوم آج ہندوستان کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کی 38 ویں برسی پر یاد کر رہی ہے۔ کانگریس صدر ملیکارجن کھڑگے اور سابق صدر سونیا گاندھی نے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کی برسی کے موقع پر شکتی استھل پہنچ کر خراج عقیدت پیش کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین