ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

سرینگر میں گرفتار 3 چوروں کے قبضے سے 26 لاکھ روپئے کی مالیت کے موبائل فون ضبط

پولیس نے سرینگر میں چھبیس لاکھ روپیے مالیتی موبائیل فونس ضبط کئے ہیں۔پولیس نے تین چوروں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضہ سے متعدد موبائیل فونس برآمد کئے ہیں۔ چوروں کا تعلق دہلی سے ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 11, 2020 11:47 PM IST

پولیس نے سرینگر میں چھبیس لاکھ روپیے مالیتی موبائیل فونس ضبط کئے ہیں۔پولیس نے تین چوروں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضہ سے متعدد موبائیل فونس برآمد کئے ہیں۔ چوروں کا تعلق دہلی سے ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading