ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر کے سرینگر میں ہوئی اس سال کی پہلی برفباری: ویڈیو

سرینگر میں اس موسم کی پہلی برف باری ہوئی۔سری نگر کے زیادہ تر علاوں میں ہلکی برفباری دیکھی گئی۔رات کے اوقات میں سرینگر کے درجہ حرات میں کمی درج کی کی جارہی ہے۔کل رات سرینگر کا درجہ حرات صفر درج کیا گیا۔پہاڑی علاقوں میں برفانی طوان کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Dec 29, 2020 06:04 PM IST

سرینگر میں اس موسم کی پہلی برف باری ہوئی۔سری نگر کے زیادہ تر علاوں میں ہلکی برفباری دیکھی گئی۔رات کے اوقات میں سرینگر کے درجہ حرات میں کمی درج کی کی جارہی ہے۔کل رات سرینگر کا درجہ حرات صفر درج کیا گیا۔پہاڑی علاقوں میں برفانی طوان کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین