ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء کو ان کے گھر بھیجنے کیلئے آج سے بسیں، لاک ڈاؤن کے بعد تقریباً 5 ہزار طلباء کیمپس میں موجود

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء کو گھروں پر بھیجنے کیلئے آج سے بسیں لگیں گی۔ پہلی شفٹ میں اتر پردیش کے طلبہ کو بھیجنے کیلئے بسیں لگیں گی ۔لاک ڈاؤن کے بعد تقریباً پانچ ہزار طلبہ کیمپس میں موجود ہیں ۔ ایک ہزار کے قریب طالبات بھی اقامتی ہالوں میں مقیم ہیں ۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ علی گڑھ میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے ایسے میں طلباء کا یہاں رہنا ٹھیک نہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 01, 2020 12:18 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء کو گھروں پر بھیجنے کیلئے آج سے بسیں لگیں گی۔ پہلی شفٹ میں اتر پردیش کے طلبہ کو بھیجنے کیلئے بسیں لگیں گی ۔لاک ڈاؤن کے بعد تقریباً پانچ ہزار طلبہ کیمپس میں موجود ہیں ۔ ایک ہزار کے قریب طالبات بھی اقامتی ہالوں میں مقیم ہیں ۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ علی گڑھ میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے ایسے میں طلباء کا یہاں رہنا ٹھیک نہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading