ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پی ایم مودی کی سکیورٹی میں چوک، Supreme Court  نے تشکیل کی جانچ کمیٹی، جسٹس اندو ملہوترا کریں گے قیادت

PM Narendra Modi Security Lapse:پنجاب میں پی ایم مودی کی سکیورٹی چوک کے معاملے میں سپریم کورٹ آج آزادانہ کمیٹی تشکیل دے گا ۔سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج، کمیٹی کی قیادت کریں گے۔گزشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے معاملے کی جانچ کے لیے کمیٹی تشکیل دینے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ ڈی جی پی چنڈی گڑھ، آئی جی قومی تحقیقاتی ایجنسی، پنجاب۔ ہریانہ ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل مجوزہ کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔پنجاب کےایڈیشنل ڈی جی بھی کمیٹی کاحصہ ہوں گے۔۔عدالت نے مرکز اور پنجا ب حکومت کی جانب سے ہورہی جانچ کو روک دیا ہے۔خیال رہے کہ پانچ جنوری کو پنجاب میں پی ایم مودی کا قافلہ رکا تھا۔اس معا ملے مرکز اور ریاستی حکومت کے بیچ الزام و جوابی الزام کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 12, 2022 11:21 AM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php