ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

نربھیااجتماعی عصمت ریزی کیس: مجرم مکیش کی عرضی سپریم کورٹ نے کی خارج

نربھیااجتماعی عصمت ریزی کےقصوروارمکیش سنگھ کو کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے مکیش کی عرضی خارج کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ صدارتی حقوق پر نظر ثانی کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ دراصل صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کےذریعےخارج کی گئی رحم کی اپیل کےخلاف مکیش نےسپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ واضح رہےکہ اس سےپہلے سپریم کورٹ نےچارمیں سےایک قصوروار پون کےوالد کی اُس عرضی کوخارج کردیاتھا۔جس میں واحدگواہ کی صداقت پرسوال اٹھایاگیاتھا۔کورٹ نےتمام قصورواروں کے لئے ایک فروری کاڈیتھ وارنٹ جاری کیاہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 29, 2020 12:04 PM IST

نربھیااجتماعی عصمت ریزی کےقصوروارمکیش سنگھ کو کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے مکیش کی عرضی خارج کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ صدارتی حقوق پر نظر ثانی کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ دراصل صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کےذریعےخارج کی گئی رحم کی اپیل کےخلاف مکیش نےسپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ واضح رہےکہ اس سےپہلے سپریم کورٹ نےچارمیں سےایک قصوروار پون کےوالد کی اُس عرضی کوخارج کردیاتھا۔جس میں واحدگواہ کی صداقت پرسوال اٹھایاگیاتھا۔کورٹ نےتمام قصورواروں کے لئے ایک فروری کاڈیتھ وارنٹ جاری کیاہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین