ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کسانوں کے احتجاج پر سپریم کورٹ کی تشویش: ویڈیو

زرعی قوانین پر کسانوں کااحتجاج جاری ہے۔شدیدسردی اورکہرے کے بیچ کسان اپنے مطالبات پر اڑے ہیں۔ زرعی قوانین کی مخالفت کررہے کسان آج سے بیداری مہم شروع کرنے جارہے ہیں۔جس کے ذریعے وہ یہ بتانے کی کوشش کرینگے کہ وہ قوانین کی مخالفت کیوں کررہے ہیں۔ اس بیچ سنگھو بارڈر پرسکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ کسانوں اور مرکز کے بیچ تعطل برقرار ہے۔ مرکز اورکسانوں کے بیچ اگلی دور کی بات چیت آٹھ جنوری کو ہوگی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 06, 2021 03:57 PM IST

زرعی قوانین پر کسانوں کااحتجاج جاری ہے۔شدیدسردی اورکہرے کے بیچ کسان اپنے مطالبات پر اڑے ہیں۔ زرعی قوانین کی مخالفت کررہے کسان آج سے بیداری مہم شروع کرنے جارہے ہیں۔جس کے ذریعے وہ یہ بتانے کی کوشش کرینگے کہ وہ قوانین کی مخالفت کیوں کررہے ہیں۔ اس بیچ سنگھو بارڈر پرسکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ کسانوں اور مرکز کے بیچ تعطل برقرار ہے۔ مرکز اورکسانوں کے بیچ اگلی دور کی بات چیت آٹھ جنوری کو ہوگی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین