ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

الہ آباد کا نام بدلنے کے معاملے میں سپریم کورٹ کا اترپردیش حکومت کو نوٹس

سپریم کورٹ نے اترپردیش کے الہ آباد شہر کا نام بدل کر پریاگ راج کئےجانے سے جڑی عرضی پر پیر کو ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ چیف جسٹس شرد اروند بوبڑے،جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس سوریہ کانت کی بینچ نے الہ آباد ہیریٹیج سوسائٹی کی عرضی کی سماعت کے دوران اترپردیش حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ اس سے پہلے گزشتہ آٹھ جنوری کو جسٹس اشوک بھوشن نے سماعت سے خود کو الگ کرلیاتھا۔ اس کے بعد نئی بینچ کی تشکیل کی گئی تھی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 20, 2020 02:57 PM IST

سپریم کورٹ نے اترپردیش کے الہ آباد شہر کا نام بدل کر پریاگ راج کئےجانے سے جڑی عرضی پر پیر کو ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ چیف جسٹس شرد اروند بوبڑے،جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس سوریہ کانت کی بینچ نے الہ آباد ہیریٹیج سوسائٹی کی عرضی کی سماعت کے دوران اترپردیش حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ اس سے پہلے گزشتہ آٹھ جنوری کو جسٹس اشوک بھوشن نے سماعت سے خود کو الگ کرلیاتھا۔ اس کے بعد نئی بینچ کی تشکیل کی گئی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین