جموں میں زیر حراست روہنگیاؤں کو رہا کرنے کا معاملہ، سپریم کورٹ آج سنائے گا فیصلہ
جموں میں زیر حراست روہنگیاؤں کو رہا کرنے کے معاملے میں سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائیگا ۔سپریم کورٹ کے وکیل پرشانت بھوشن نے روہنگیا کو واپس نہ بھیجنے کی اپیل کی ہے۔واپس نہیں بھیجنے کی درخواست کے جواب میں حکومت نے کہا تھا کہ ہندوستان میں غیر قانونی طور پر آئے تمام افراد کو پناہ نہیں دی جاسکتی ہے۔۔