ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اعظم خان کی عرضداشت پر Jauhar University معاملے پر آج سپریم کورٹ میں سماعت

جوہر یونیورسٹی کے حصے کو منہدم کرنے کی ممکنہ کارروائی کے معاملے میں اعظم خان کی عرضی پر عدالت میں سماعت آج ہونی ہے۔ غور طلب ہے کہ رامپور کی جوہر یونیورسٹی کے کچھ حصوں کو منہدم کیے جانے کے امکان کو لیکر سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ اعظم کے وکیل نظام پاشا نے جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی تعطیلاتی بنچ کو بتایا کہ الہ آباد ہائی کورٹ کی طرف سے ضمانت دیتے ہوئے جو شرط لگائی گئی تھی اس کے مطابق ضلع انتظامیہ نے یونیورسٹی کی تقریباً 13 ایکڑ زمین کو قبضے میں کر لیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 27, 2022 11:39 AM IST

جوہر یونیورسٹی کے حصے کو منہدم کرنے کی ممکنہ کارروائی کے معاملے میں اعظم خان کی عرضی پر عدالت میں سماعت آج ہونی ہے۔ غور طلب ہے کہ رامپور کی جوہر یونیورسٹی کے کچھ حصوں کو منہدم کیے جانے کے امکان کو لیکر سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ اعظم کے وکیل نظام پاشا نے جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی تعطیلاتی بنچ کو بتایا کہ الہ آباد ہائی کورٹ کی طرف سے ضمانت دیتے ہوئے جو شرط لگائی گئی تھی اس کے مطابق ضلع انتظامیہ نے یونیورسٹی کی تقریباً 13 ایکڑ زمین کو قبضے میں کر لیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php