ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی این سی آر میں سرحدی پابندی کا معاملہ، سپریم کورٹ نے سفر کی یکساں پالیسی بنانے کی دی مرکز کو ہدایت

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ دہلی ۔ ہریانہ اور اتر پردیش کے این سی آر علاقہ میں آمدو رفت کے لئے ایک منظم حکمت عملی ہونی چاہئے۔ عدالت نے کہا کہ سبھی ریاستیں اس کے لئے ایک یکساں پالیسی تیار کریں۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے کہا کہ تین ریاستوں دہلی یوپی اور ہریانہ میں لاک ڈاؤن کے دوران این سی آر حلقے میں یکساں پالیسی کو یقینی بنانے کے لئے تینوں ریاستوں کی میٹنگ کرائی جائے ۔ مرکز کی جانب سے سالیسیٹر جنرل تُشار مہتا نے کہا کہ وہ یکساں پالیسی کو یقینی بنانے کی سمت میں پوری کوشش کرینگے ۔ دراصل سپریم کورٹ اس معاملہ پر سماعت کر رہا ہے جو دہلی این سی آر میں سرحدوں سردوں پر پابندی لگانے سے متعلق ہے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 04, 2020 01:53 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading