یوپی لو جہاد قانون پر آج ایس سی میں سماعت: ویڈیو
یوپی میں مبینہ لو جہاد پرروک لگائے جانےکےلیے لائے گئے یوپی اور اتراکھنڈ سرکارکی جانب سےآڑڈیننس کے خلاف سپریم کورٹ میں آج سماعت ہے۔اترپردیش اور اتراکھنڈ میں بنائےگئے قانون کےخلاف عدالت میں آج سنوائی ہے۔ واضح رہے کے اتر پردیش میں بنائے گئے قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں کئی درخواستیں داخل کی گئی تھیں۔عرضی گزاروں کا الزام ہے کہ نیا قانون ان کے بنیادی حقوق کو پامال کرتا ہے۔ان عرضی گزاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اتر پردیش کی یوگی حکومت کا یہ قانون آئین کی روح کے منافی ہے۔اس لئے انھیں منسوخ کیا جائے۔