سوابھیمان بھارت: کشمیر میں ہائی ٹیک مصالحہ پارک کا قیام
ہمیں ہندوستانی ہونے پر کیوں فخر ہے۔ ایسا کیا ہے جو ہمیں باقی دنیا سے الگ بناتا ہے۔ ان جیسے سوالوں کے جواب تلاشنے کے لئے نیٹ ورک ایٹین نے ایک خاص پہل کی شروعات کی ہے۔ سوابھیمان بھارت، پریزنٹڈ بائی آئی ٹی سی اگلے کچھ مہینوں میں اس کیمپین کے ذریعہ ہم آپ کو ملک بھر سے کہانیاں لائیں گے جو اخترائی اور حصولیابیوں کو ڈیفائن کرتی ہیں اور یہ بتاتی ہیں کہ ہم ایک قوم کی شکل میں کون ہیں۔ یہ کشمیر میں کیسر کسانوں کی کہانی ہے۔