ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

آگرہ : 21 ستمبر سے سیاح کرسکیں گے تاج محل کا دیدار

آگرہ میں واقع شہرہ آفاق تاج محل کو اکیس ستمبر سے عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔اس کے ساتھ ساتھ آگرہ کے لال قلعہ کو بھی عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔ ایک سو ستاسی دنوں بعد لوگ تاج کا دیدار کرسکیں گے ۔ خیال رہے کہ کورونا وباء کی وجہ سے محبت کی نشانی کہے جانے والا تاج محل فی الوقت بند ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 07, 2020 08:07 PM IST

آگرہ میں واقع شہرہ آفاق تاج محل کو اکیس ستمبر سے عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔اس کے ساتھ ساتھ آگرہ کے لال قلعہ کو بھی عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔ ایک سو ستاسی دنوں بعد لوگ تاج کا دیدار کرسکیں گے ۔ خیال رہے کہ کورونا وباء کی وجہ سے محبت کی نشانی کہے جانے والا تاج محل فی الوقت بند ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading