طاہرہ حسن نے خواتین کے خلاف نازیبا بیان جاری کرنے والے لیڈروں کے خلاف بھی کارروائی کا مطالبہ
تحریک نسواں کی کی صدر طاہرہ حسن نے بھی خواتین کے تحفظ کے سلسلے میں سوالات اٹھائے ۔اور کہا کہ اتر پردیش میں خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم نے واضح کردی ہے کہ ریاست کی تصویر کیسی ہے۔