ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بابری مسجد ایکشن کمیٹی چاہتی ہےمسجد کا ملبہ: کمیٹی سپریم کورٹ میں عرضی کرے گی داخل

بابری مسجد ایکشن کمیٹی کو منہدم شدہ بابری مسجد کا ملبہ چاہئے۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائےگا۔۔اس سلسلے میں کمیٹی آئندہ ہفتے ایک میٹنگ کرے گی۔ سینئر وکیل راجیو دھون عدالت میں ایکشن کمیٹی کی پیروی کریں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 07, 2020 04:09 PM IST

بابری مسجد ایکشن کمیٹی کو منہدم شدہ بابری مسجد کا ملبہ چاہئے۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائےگا۔۔اس سلسلے میں کمیٹی آئندہ ہفتے ایک میٹنگ کرے گی۔ سینئر وکیل راجیو دھون عدالت میں ایکشن کمیٹی کی پیروی کریں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading