ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ہند و پاک سرحد پر پنجاب کے ترن تارن میں بی ایس ایف نے پانچ درانداز ہلاک کئے

بی ایس ایف نے پنجاب کے ترن تارن میں ہندپاک سرحد پر پانچ دراندازوں کو مار گرایا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک سو تین بٹالین کے فوجیوں نے انٹرنیشنل بارڈر پرکچھ مشتبہ حرکت دیکھی۔فوجیوں نے ان لوگوں کو خودسپرگی کرنے کو کہا لیکن جواب میں انھوں نے فائرنگ شروع کردی۔بی ایس ایف کے جوانوں نے اپنی دفاع میں فائرنگ کی جس میں درانداز ڈھیر ہوگئے۔ان کے قبضے سے ایک کے سینتالیس،ایک پستول اوردیگراسلحے برآمد کیے گئے ہیں۔بی ایس ایف کی سرچ أآپریشن جاری ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 22, 2020 03:30 PM IST

بی ایس ایف نے پنجاب کے ترن تارن میں ہندپاک سرحد پر پانچ دراندازوں کو مار گرایا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک سو تین بٹالین کے فوجیوں نے انٹرنیشنل بارڈر پرکچھ مشتبہ حرکت دیکھی۔فوجیوں نے ان لوگوں کو خودسپرگی کرنے کو کہا لیکن جواب میں انھوں نے فائرنگ شروع کردی۔بی ایس ایف کے جوانوں نے اپنی دفاع میں فائرنگ کی جس میں درانداز ڈھیر ہوگئے۔ان کے قبضے سے ایک کے سینتالیس،ایک پستول اوردیگراسلحے برآمد کیے گئے ہیں۔بی ایس ایف کی سرچ أآپریشن جاری ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading