رمضان ٹائم میں خواتین کے مسائل پر روشی ڈالیں گی اسلامی اسکالر عطیہ صدیقہ: آپ بھی کر سکتے ہیں سوال
رمضان ٹائم کی خصوصی پروگرام کے ساتھ خواتین کے مسائل پر بات کی جاتی ہے۔ یہ ایک خواتین اسپیشل پروگرام ہے۔ اگر آپ بھی رمضان کے تعلق سے کچھ بات کرنا چاہتی ہیں تو آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔