کشمیر میں آرگینک سبزیوں کی مانگ پر سری نگر میں لگائی گئی آرگینک سبزیوں کی منڈی
کشمیر میں آرگینک سبزیوں کا بہت مطالبہ دیکھنے کے بعد محکمہ زراعت نے سرینگر میں اپنے ہیڈ آفس کے احاطے میں آرگینک سبزیوں کی منڈی لگائی ۔ بڑی تعداد میں لوگ ہر صبح منڈی کا رُخ کرتے ہیں اور تازہ سبزیاں خرید لیتے ہیں ۔