ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں میں جیش کے دہشت گردانہ نگروٹہ انکاؤنٹر پر ہندستان کا سخت احتجاج

جموں کے نگروٹہ میں جیش کے دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ ناکام ہونے کے بعد ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ سخت احتجاج درج کرایا ہے، اس سلسلہ میں وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمیشن کو طلب کیا تھا، اور اس کوشش پر شدید احتجاج درج کرایا تھا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 21, 2020 04:09 PM IST

جموں کے نگروٹہ میں جیش کے دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ ناکام ہونے کے بعد ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ سخت احتجاج درج کرایا ہے، اس سلسلہ میں وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمیشن کو طلب کیا تھا، اور اس کوشش پر شدید احتجاج درج کرایا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading