ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی اور این سی آر کے لوگوں کو ملی گرمی سے راحت، بارش کا سلسلہ شروع

دہلی اور این سی آر کے لوگوں کو گرمی سے کچھ راحت ملی ہے۔دہلی اور این سی آر میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔محکمہ موسیمیا ت پہلے ہی پیش گوئی کی تھی دہلی این سی آر میں بارش ہوسکتی ہے اور دہلی والوں کو گرمی سے کچھ حد تک راحت مل سکتی ہے

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 07, 2021 06:27 PM IST

دہلی اور این سی آر کے لوگوں کو گرمی سے کچھ راحت ملی ہے۔دہلی اور این سی آر میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔محکمہ موسیمیا ت پہلے ہی پیش گوئی کی تھی دہلی این سی آر میں بارش ہوسکتی ہے اور دہلی والوں کو گرمی سے کچھ حد تک راحت مل سکتی ہے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین