Agra News: تاج محل کی مسجد میں نماز ادا کرنے پر 4 سیاحوں کو کیا گیا گرفتار
Agra News: تاج محل کی مسجد میں نماز ادا کرنے پر 4 سیاحوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار کئے گئے سیاحوں کا تعلق تلنگانہ سے بتایا جارہا ہے، جبکہ ان سیاحوں کا کہنا ہے کہ نماز نہ پڑھنے کے حوالے سے وہاں کوئی نوٹس نہیں تھا۔