ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

سماج وادی پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ اعظم خان کے بیٹے عبد اللہ اعظم کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا

سماج وادی پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ اعظم خان کے بیٹے عبد اللہ اعظم کو الہ آباد ہائی کورٹ سے زبردست جھٹکا لگا ہے ۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو رامپور کے سوار اسمبلی حلقے میں فوری طور سے ضمنی چناؤ کرانے کا حکم دیا ہے ۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی طرف سے عبد اللہ اعظم کو نا اہل قرار دئے جانے کے بعد سوار اسمبلی حلقے کی سیٹ خالی ہو گئی تھی ۔ رامپور سوارتحصیل نگر پالیکا کے سابق صدر شفیق احمد انصاری کی عرضی پر ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ سنایا ہے ۔ عبد اللہ اعظم نے الہ آباد ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے ۔لیکن الہ آباد ہائی کورٹ نے اس دلیل کو مسترد کردیا ہے۔ ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 22, 2020 11:31 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین