ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

 کیا کسان تنظیموں کے احتجاج پر مرکز زرعی قوانین واپس لے گا؟ اور کتنی جائز ہے کسانوں کی مانگ

کسان ایک بار پھر سڑکوں پر اترا ہے۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی کسان اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کر رہے ہیں۔ سرکار کی جانب سے لائے گئے زرعی قانون کے خلا ف کسان تنظیموں نے دہلی کوچ کیا ہے ۔کسانوں کی مانگ ہے کہ مرکزی سرکار زرعی قانون واپس لے ۔۔جبکہ مرکزی سرکار کا کہنا ہے کہ قانون کسانوں کے خلاف نہیں ۔۔اس قانون سے کسانوں کو فائدہ ہوگا۔۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ سرکار کسانوں کی آواز دبا رہی ہے ۔۔ ملک کا پیٹ بھرنے والا کسان ۔۔۔خود اپنے پیٹ کے لئے سڑکوں پر اترآیا ہے ۔۔۔یا اسے اتارا گیا ہے۔ آخر سرکار کی کیا دلیل ہے ۔۔اور کسانوں کی مانگ کتنی جائز ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 26, 2020 10:08 PM IST

کسان ایک بار پھر سڑکوں پر اترا ہے۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی کسان اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کر رہے ہیں۔ سرکار کی جانب سے لائے گئے زرعی قانون کے خلا ف کسان تنظیموں نے دہلی کوچ کیا ہے ۔کسانوں کی مانگ ہے کہ مرکزی سرکار زرعی قانون واپس لے ۔۔جبکہ مرکزی سرکار کا کہنا ہے کہ قانون کسانوں کے خلاف نہیں ۔۔اس قانون سے کسانوں کو فائدہ ہوگا۔۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ سرکار کسانوں کی آواز دبا رہی ہے ۔۔ ملک کا پیٹ بھرنے والا کسان ۔۔۔خود اپنے پیٹ کے لئے سڑکوں پر اترآیا ہے ۔۔۔یا اسے اتارا گیا ہے۔ آخر سرکار کی کیا دلیل ہے ۔۔اور کسانوں کی مانگ کتنی جائز ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین