آج جموں سرینگر قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد و رفت معمول کے مطابق رہی: ویڈیو دیکھیں
ضلع رامبن میں موسم میں بہتری آنے کے بعد آج جموں سرینگر قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد و رفت معمول کے مطابق رہی، آج مسافر و مال بردار گاڑیوں کو جموں و ادھمپور سے وادی کی جانب چلنے کی اجازت تھی، اور یہ بھی ہدایات جاری کی گئی کہ خراب موسم کی وجہ سے قومی شاہراہ چوالیس بند رہ سکتی ہے ۔