ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

گیان واپی مسجد کا آج سروے 17 مئی تک Varanasi کی سول کورٹ میں پیش کی جائے گی رپورٹ

وارانسی کے گیان واپی مسجد کاآج سروےہے۔ عدالت کے حکم کے بعد آج سے پورے مسجد کمپلیکس کے سروے کا کام دوبارہ شروع کیاگیاہے۔واضح ہو کہ جمعہ کو کورٹ کمشنر نے دونوں فریقوں سے ملاقات کے بعد سروے کا منصوبہ بنایاتھا۔پورے گیان واپی کامپلیکس کی ویڈیو گرافی کی جائے گی اور سترہ مئی تک وارانسی کی سول کورٹ میں رپورٹ پیش کی جائے گی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 14, 2022 12:15 PM IST

وارانسی کے گیان واپی مسجد کاآج سروےہے۔ عدالت کے حکم کے بعد آج سے پورے مسجد کمپلیکس کے سروے کا کام دوبارہ شروع کیاگیاہے۔واضح ہو کہ جمعہ کو کورٹ کمشنر نے دونوں فریقوں سے ملاقات کے بعد سروے کا منصوبہ بنایاتھا۔پورے گیان واپی کامپلیکس کی ویڈیو گرافی کی جائے گی اور سترہ مئی تک وارانسی کی سول کورٹ میں رپورٹ پیش کی جائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php