ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اے پی جے عبد الکلام کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک کے لیے قربانی دینے والوں کو کیا گیا یاد، کرگل شہید کیپٹن حنیف الدین کوپیش کیا گیا خراجِ عقیدت

سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک کے لیے قربانی دینے والوں کو یاد کیا جا رہا ہے۔دہلی کے گلوبل اسٹریٹجک پالیسی فاونڈیشن پونے کی جانب سے کرگل شہید کیپٹن حنیف الدین کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔اس پروگرام میں کئی اعلی افسران نے شرکت کی اور شہید کیپٹن حنیف الدین کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 15, 2020 09:30 PM IST

سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک کے لیے قربانی دینے والوں کو یاد کیا جا رہا ہے۔دہلی کے گلوبل اسٹریٹجک پالیسی فاونڈیشن پونے کی جانب سے کرگل شہید کیپٹن حنیف الدین کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔اس پروگرام میں کئی اعلی افسران نے شرکت کی اور شہید کیپٹن حنیف الدین کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading