ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

لونی بزرگ کی پٹائی کیس میں ٹویٹر انڈیا کے ایم ڈی سے آج ہوگی پوچھ تاچھ

لونی بزرگ کی پٹائی کیس میں ٹویٹر انڈیا کے منیجنگ ڈائریکٹر منیش مہیشوری آج لونی پولیس اسٹیشن آئیں گے۔غازی آباد پولیس نے ٹویٹر پر بزرگ کی پٹائی کا ویڈیو شیئرکئے جانے سے متعلق ٹویٹر انڈیا کے ایم ڈی سے پوچھ تاچھ کرےگی۔غازی آباد پولیس نے نوٹس جاری کرتے ہوئے ٹویٹر انڈیا کے ایم ڈی کو انتباہ دیا تھا کہ اگر وہ جانچ میں تعاون کیلئے لونی پولیس اسٹیشن نہیں پہنچتے ہیں تو مزید قانونی کاروائی کا آغاز کیا جائے گا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 24, 2021 01:01 PM IST

لونی بزرگ کی پٹائی کیس میں ٹویٹر انڈیا کے منیجنگ ڈائریکٹر منیش مہیشوری آج لونی پولیس اسٹیشن آئیں گے۔غازی آباد پولیس نے ٹویٹر پر بزرگ کی پٹائی کا ویڈیو شیئرکئے جانے سے متعلق ٹویٹر انڈیا کے ایم ڈی سے پوچھ تاچھ کرےگی۔غازی آباد پولیس نے نوٹس جاری کرتے ہوئے ٹویٹر انڈیا کے ایم ڈی کو انتباہ دیا تھا کہ اگر وہ جانچ میں تعاون کیلئے لونی پولیس اسٹیشن نہیں پہنچتے ہیں تو مزید قانونی کاروائی کا آغاز کیا جائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین