ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کپواڑہ میں ایل او سی کے قریب پاکستان کی بلا اشتعال فائرنگ میں دو عام شہری زخمی

کپواڑہ ضلع میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک آباد علاقہ سیماری کرناہ میں آج پاکستان نے یہاں زیر زمین بنکر تعمیر کرنے کے دوران اچانک بلااشتعال فائرنگ کی ۔ اسکے نتیجے میں دو عام شہری شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ سیماری سیکٹر میں لوگ زیر زمین بنکر کی تعمیر کررہے تھے ۔ اس دوران ان پر پاکستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔یہ پہلا موقع ہے جب بنکروں کی تعمیر کرنے والوں پر فائرنگ کی گئی ۔ زخمی افراد کو کرناہ سے سرینگر منتقل کیا گیا ۔ فائرنگ کی وجہ لائن آف کنٹرول کے نزدیک آباد علاقوں میں تشویش پائی جارہی ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 08, 2020 08:23 PM IST

کپواڑہ ضلع میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک آباد علاقہ سیماری کرناہ میں آج پاکستان نے یہاں زیر زمین بنکر تعمیر کرنے کے دوران اچانک بلااشتعال فائرنگ کی ۔ اسکے نتیجے میں دو عام شہری شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ سیماری سیکٹر میں لوگ زیر زمین بنکر کی تعمیر کررہے تھے ۔ اس دوران ان پر پاکستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔یہ پہلا موقع ہے جب بنکروں کی تعمیر کرنے والوں پر فائرنگ کی گئی ۔ زخمی افراد کو کرناہ سے سرینگر منتقل کیا گیا ۔ فائرنگ کی وجہ لائن آف کنٹرول کے نزدیک آباد علاقوں میں تشویش پائی جارہی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading