ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

گینگسٹر وکاس دوبے کے انکاؤنٹر پر اے ڈی جی پرشانت کمار بولے یہ: ویڈیو دیکھیں

گینگسٹر وکاس دوبے معاملے میں یوپی کے اے ڈی جی لاء اینڈ آرڈر پرشانت کمار نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔اور انکاؤنٹر کے بعد سے اب تک پولیس کی جانب سے کی گئی کاروائی کی تفصیلی جانکاری دی۔ گینگسٹر وکاس دوبے پولیس انکاؤنٹر میں مارا گیا۔ خیال رہے کہ وکاس دوبے کو کانپور لارہی ایس ٹی اف قافلے کی گاڑی ہائی وے پر پلٹ گئی۔ایس ایس پی کے مطابق گاڑی پلٹنے کے بعد وکاس دوبے نے پستول چھین کر بھاگنے کی کوشش کی۔اس نے پولیس پر فائرنگ بھی کی۔ایس ایس پی نے بتایاپولیس کی جوابی کاروائی میں وکاس زخمی ہوا تھا۔ڈاکٹروں کے مطابق وکاس دوبے کو انکاؤنٹر کے دوران چار گولیاں لگیں۔تین گولیاں سینے میں جبکہ ایک گولی ہاتھ پر لگی۔۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 10, 2020 05:57 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading