ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوپی اسمبلی میں غیر قانونی تبدیلی مذہب پر روک لگانے کے لئے قانون منظور

یوپی میں لو جہاد پر قانون پاس ہوگیا ہے ۔ یوپی اسمبلی میں غیر قانونی تبدیلی ء مذہب کو روکنے سے متعلق بل منظور کرلیا گیا ہے ۔ جس کے بعد شادی کے لئے مذہب تبدیل کرنا دھوکہ دہی مانا جائے گا ۔اس کے ساتھ ہی مذہب تبدیل کرنے سے پہلے کسی بھی جوڑے کو ڈی ایم کی منظوری لینی ہوگی ۔ اپوزیشن لگاتا اس قانون کی مخالفت کر رہا تھا اور اسے سلیکٹ کمیٹی میں بھیجنے کی مانگ کر رہا تھا تاہم حکومت نے اپوزیشن کی مانگ کو ٹھکرادیا ۔۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 24, 2021 11:15 PM IST

یوپی میں لو جہاد پر قانون پاس ہوگیا ہے ۔ یوپی اسمبلی میں غیر قانونی تبدیلی ء مذہب کو روکنے سے متعلق بل منظور کرلیا گیا ہے ۔ جس کے بعد شادی کے لئے مذہب تبدیل کرنا دھوکہ دہی مانا جائے گا ۔اس کے ساتھ ہی مذہب تبدیل کرنے سے پہلے کسی بھی جوڑے کو ڈی ایم کی منظوری لینی ہوگی ۔ اپوزیشن لگاتا اس قانون کی مخالفت کر رہا تھا اور اسے سلیکٹ کمیٹی میں بھیجنے کی مانگ کر رہا تھا تاہم حکومت نے اپوزیشن کی مانگ کو ٹھکرادیا ۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین