ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دارالعلوم دیوبند نےاٹھایا اہم قدم، اسمبلی الیکشن تک کیمپس میں سیاستدانوں کےداخلے پرپابندی

دارالعلوم دیوبند نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اسمبلی الیکشن تک اپنے کیمپس میں سیاستدانوں کےداخلے پرپابندی لگادی ہے۔تاکہ تعلیمی ادارے کاتقدس برقرار رَہے۔ اس فیصلہ کا مقصددارالعلوم دیوبندکا نام سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیے جانے کے امکان کو رد کرناہے۔ حالانکہ دارالعلوم کے احاطے میں کسی کے آنے جانے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی، لیکن انتظامیہ کی طرف سے کوئی بھی ان سیاستدانوں سے ملاقات نہیں کرسکےگا۔ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں بھی دارالعلوم دیوبند نے یہی مؤقف اختیارکیاتھا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 08, 2021 02:56 PM IST

دارالعلوم دیوبند نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اسمبلی الیکشن تک اپنے کیمپس میں سیاستدانوں کےداخلے پرپابندی لگادی ہے۔تاکہ تعلیمی ادارے کاتقدس برقرار رَہے۔ اس فیصلہ کا مقصددارالعلوم دیوبندکا نام سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیے جانے کے امکان کو رد کرناہے۔ حالانکہ دارالعلوم کے احاطے میں کسی کے آنے جانے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی، لیکن انتظامیہ کی طرف سے کوئی بھی ان سیاستدانوں سے ملاقات نہیں کرسکےگا۔ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں بھی دارالعلوم دیوبند نے یہی مؤقف اختیارکیاتھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php