ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا- دہلی کی ترقی میں عام آدمی پارٹی سب سے بڑی رکاوٹ: دیکھیں ویڈیو

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نےکہا کہ دہلی کی ترقی میں عام آدمی پارٹی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ وہ ہر ترقیاتی پروجیکٹ کو روک کرکے جس طرح سے سیاست کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم وزیراعلیٰ کے ذریعہ غیر ضروری طور پر دھرنے پر بیٹھنے سے حیران ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 26, 2020 11:44 PM IST

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نےکہا کہ دہلی کی ترقی میں عام آدمی پارٹی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ وہ ہر ترقیاتی پروجیکٹ کو روک کرکے جس طرح سے سیاست کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم وزیراعلیٰ کے ذریعہ غیر ضروری طور پر دھرنے پر بیٹھنے سے حیران ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading