ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پرینکا گاندھی کاسہ روزہ لکھنو دورہ، یوپی 2022 انتخابات کیئے بی جے پی کے ساتھ۔ساتھ کانگریس بھی سرگرم

یوپی میں ہونے والےدوہزار بائیس کے انتخابات کے لئے بی جے پی کے ساتھ ساتھ کانگریس بھی اپنی سرگرمیاں دکھا رہی ہے۔۔پرینکا گاندھی کے سہ روزہ یوپی دورے کا دوسرا دن ہے۔آج لکھیم پور کھیری جائیں گی۔اور ایک خاتون سے ملاقات کرینگے ۔بتایا جا رہا ہے کہ اس خاتون سےبدسلوکی ہوئی تھی ۔یہ خاتون سماج وادی پارٹی سے جڑی ہیں ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 17, 2021 03:33 PM IST

یوپی میں ہونے والےدوہزار بائیس کے انتخابات کے لئے بی جے پی کے ساتھ ساتھ کانگریس بھی اپنی سرگرمیاں دکھا رہی ہے۔۔پرینکا گاندھی کے سہ روزہ یوپی دورے کا دوسرا دن ہے۔آج لکھیم پور کھیری جائیں گی۔اور ایک خاتون سے ملاقات کرینگے ۔بتایا جا رہا ہے کہ اس خاتون سےبدسلوکی ہوئی تھی ۔یہ خاتون سماج وادی پارٹی سے جڑی ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین