ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بی جے پی لیڈر رگھو راج سنگھ نے برقعہ کی آڑ میں دہشت گردی پھیلانے کا لگایا الزام

بی جے پی لیڈر رگھو راج سنگھ نے ایک بار پھر بے تکا بیان دیا ہے۔ انہوں نے برقعہ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں برقعہ کی آڑ میں دہشت گرد گھس جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب لکشمن جی نے سو پنیکھاکا ناک اور کان کاٹا تھا اس وقت اس نے برقعہ پہنا ہوا تھا۔ تب ہی سے یہ برقعہ پہننے کی روایت شروع ہوئی اور یہ لوگ انہیں کی نسل سے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 10, 2020 05:24 PM IST

بی جے پی لیڈر رگھو راج سنگھ نے ایک بار پھر بے تکا بیان دیا ہے۔ انہوں نے برقعہ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں برقعہ کی آڑ میں دہشت گرد گھس جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب لکشمن جی نے سو پنیکھاکا ناک اور کان کاٹا تھا اس وقت اس نے برقعہ پہنا ہوا تھا۔ تب ہی سے یہ برقعہ پہننے کی روایت شروع ہوئی اور یہ لوگ انہیں کی نسل سے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین