ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

آگرہ اور متھرا میں طوفان سے زبردست تباہی، 3 لوگوں کی موت25زخمی، تاج محل کو بھی پہنچا نقصان

آگرہ اور متھرا میں آئے طوفان نے زبردست تباہی مچائی ہے ۔ طوفان کی وجہ سے تین لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔ جبکہ پچیس افراد زخمی ہوگیے ہیں ۔ طوفان اتنا تیز تھا کے کئی جگہوں پر بجلی کے کھمبے اکھڑ گیے ۔ پیڑ کے گرنے سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے ۔ طوفان کی وجہ سے تاج محل کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 30, 2020 11:18 AM IST

آگرہ اور متھرا میں آئے طوفان نے زبردست تباہی مچائی ہے ۔ طوفان کی وجہ سے تین لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔ جبکہ پچیس افراد زخمی ہوگیے ہیں ۔ طوفان اتنا تیز تھا کے کئی جگہوں پر بجلی کے کھمبے اکھڑ گیے ۔ پیڑ کے گرنے سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے ۔ طوفان کی وجہ سے تاج محل کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading