ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اترپردیش اسمبلی انتخابات، اکھلیش یادو نے کیا جیت کا دعویٰ

سماجوادی پارٹی صدر اکھلیش یادونے آئندہ اسمبلی انتخابات میں جیت کا دعویٰ کیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ دوہزار بائیس اسمبلی انتخابات میں سماجوادی پارٹی چار سو سیٹیں جیتے گی۔ اکھلیش کے مطابق بی جے پی حکومت سے عوام مایوس ہیں۔اکھلیش پارٹی کی جیت کا دعویٰ کرنے کے ساتھ ساتھ چھوٹی جماعتوں سے اتحاد کرنے کے بھی تیار ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 14, 2021 04:04 PM IST

سماجوادی پارٹی صدر اکھلیش یادونے آئندہ اسمبلی انتخابات میں جیت کا دعویٰ کیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ دوہزار بائیس اسمبلی انتخابات میں سماجوادی پارٹی چار سو سیٹیں جیتے گی۔ اکھلیش کے مطابق بی جے پی حکومت سے عوام مایوس ہیں۔اکھلیش پارٹی کی جیت کا دعویٰ کرنے کے ساتھ ساتھ چھوٹی جماعتوں سے اتحاد کرنے کے بھی تیار ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین