ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوگی آدتیہ ناتھ نے چترکوٹ دورے کے دوران 142 کروڑ کے منصوبے کا کیا افتتاح  

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اپنے باندہ دورے کے دوران چترکوٹ پہنچے جہاں راسن ڈیم کا معائنہ کیا ۔اس کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا ہیلی پیڈ پر بی جے پی کارکنوں نے زبردست استقبال کیا گیا اس دوران انہوں نے ایک سو بیالیس کروڑ کے منصوبے کا افتتاح کیا۔ اور اس کے فائدے کے بارے میں بتایا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 10, 2021 11:44 PM IST

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اپنے باندہ دورے کے دوران چترکوٹ پہنچے جہاں راسن ڈیم کا معائنہ کیا ۔اس کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا ہیلی پیڈ پر بی جے پی کارکنوں نے زبردست استقبال کیا گیا اس دوران انہوں نے ایک سو بیالیس کروڑ کے منصوبے کا افتتاح کیا۔ اور اس کے فائدے کے بارے میں بتایا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین