ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوپی میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ آج دیں گے سڑکوں کی سوغات

سی ایم یوگی آج دیہی علاقوں کی سڑکوں کی رفتار بڑھانے کے لیے کئی سوغات دینےوالےہیں۔ ضلع پنچایتوں کے تحت ایک سوپنچانوےکروڑ روپے کی لاگت سے پانچ سو نو دیہی سڑکوں کا افتتاح کریں گے ۔ جبکہ تقریبا چونتیس کروڑ کی لاگت سے چودہ دیہی سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ اس کے علاوہ پی ایم سڑک یوجنا کے تحت چارہزار ایک سو تیس کروڑ کی لاگت سے بننے والی آٹھ سوچھیاسی سڑکوں کا افتتاح کیا جائے گا اور ایک سوپچپن کروڑ کی لاگت سے بننے والی چھ سو بانوے سڑکوں کو عوام کے نام معنون کیاجائےگا۔لکھنؤ کے پانچ کالی داس مارگ سے سی ایم صبح گیارہ بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریاست کے عوام کو سڑکوں کی سوغات دیں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 15, 2021 03:47 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین