ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

میرٹھ سے گھریلو پروازوں کی راہ ہموار، الہ آباد اور لکھنؤ کیلئے فلائٹ سے ہوگا آغاز

میرٹھ سے گھریلو پروازیں شروع ہوں گی۔ الہ آباد اور لکھنؤ پروازوں سے شروعات ہوگی۔ پہلے مرحلے میں نو اور انیس سیٹر جہاز اڑان بھر سکیں گے۔ ایئرپوٹ اتھارٹی آف انڈیا اور دہلی ایئرپورٹ سے اجازت مل گئی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 06, 2021 01:19 PM IST

میرٹھ سے گھریلو پروازیں شروع ہوں گی۔ الہ آباد اور لکھنؤ پروازوں سے شروعات ہوگی۔ پہلے مرحلے میں نو اور انیس سیٹر جہاز اڑان بھر سکیں گے۔ ایئرپوٹ اتھارٹی آف انڈیا اور دہلی ایئرپورٹ سے اجازت مل گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین