ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

معروف اردو شاعر نسیم شاہجہاں پوری کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال، 83 سال کی عمر میں لی آخری سانس

اردو شعری ادب کے ایک اور روش باب کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ معروف استاد شاعر نسیم شاہجہاں پوری کا حرکت قبل بند ہوجانے سے آج انتقال ہوگیا ہے۔ بتادیں کہ نسیم شاہجہاپوری نے 83 سال کی عمر میں دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ ان کی تدفین شاہجہاں پور میں بع نماز عصر عمل میں لائی جائے گی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 29, 2020 03:17 PM IST

اردو شعری ادب کے ایک اور روش باب کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ معروف استاد شاعر نسیم شاہجہاں پوری کا حرکت قبل بند ہوجانے سے آج انتقال ہوگیا ہے۔ بتادیں کہ نسیم شاہجہاپوری نے 83 سال کی عمر میں دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ ان کی تدفین شاہجہاں پور میں بع نماز عصر عمل میں لائی جائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading