ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یو پی میں چھ آئی اے ایس افسروں کا تبادلہ: ویڈیو دیکھیں

یو پی میں چھ آئی اے ایس افسروں کا تبادلہ کیا گیا ہے ۔جس میں نیہا شرما ، امت کمار سنگھ ، آنند کمار، راجیش پانڈے ،امت بنسل، منیش ورما کے نام قابل ذکر ہیں ۔نیہا شرما۔ نوئیڈا کی اے سی ای او بنائی گئی ہیں جبکہ امت کمار سنگھ کوشامبی کے ڈی ایم بنائے گئے ہیں تو وہیں آنند کمار سنگھ ڈی ایم باندہ، جبکہ مئو کے ڈی ایم راجیش پانڈے کی پوسٹنگ رد کر دی گئی ہے۔راجیش پانڈے کی جگہ امت بنسل مئو کے نئے ڈی ایم بنائے گئے ہیں ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 13, 2020 07:01 PM IST

یو پی میں چھ آئی اے ایس افسروں کا تبادلہ کیا گیا ہے ۔جس میں نیہا شرما ، امت کمار سنگھ ، آنند کمار، راجیش پانڈے ،امت بنسل، منیش ورما کے نام قابل ذکر ہیں ۔نیہا شرما۔ نوئیڈا کی اے سی ای او بنائی گئی ہیں جبکہ امت کمار سنگھ کوشامبی کے ڈی ایم بنائے گئے ہیں تو وہیں آنند کمار سنگھ ڈی ایم باندہ، جبکہ مئو کے ڈی ایم راجیش پانڈے کی پوسٹنگ رد کر دی گئی ہے۔راجیش پانڈے کی جگہ امت بنسل مئو کے نئے ڈی ایم بنائے گئے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading