اترپردیش: غیرقانونی تبدیلی مذہب آرڈیننس 2020 کو گورنر نےدی منظوری
اُترپردیش میں غیرقانونی تبدیلی مذہب آرڈیننس دو ہزار بیس کو گورنر نےدی منظوری ۔آج سےہوگیا ہے نیا قانون ریاست میں نافذ ۔نئے قانون کے تحت دھوکے سے مذہب تبدیل کروانے پردس برس کی سزا ۔