UP News: للت پور میں نابالغ کی عصمت دری معاملے میں سیاسی لیڈران کے ٹویٹ، تشویش کا کیا اظہار
للت پور میں نابالغ کی عصمت دری معاملے میں سیاسی لیڈران کے ٹویٹ، تشویش کا کیا اظہار ہے۔ وہیں اس معاملے پر پرینکا گاندھی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ معاملے کو بلڈوزر کے شور میں دبایا جا رہا ہے۔