ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بوائے فرینڈ کے ساتھ مشتبہ حالت میں ملی بیٹی تو باپ نے کر ڈالا ایسا گھنونا کام، مچ گیا ہنگامہ

ہردوئی کے منجھیلا تھانہ علاقے کے پانے تارہ گاؤں میں آنر کلنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔جہاں ایک بات نےاپنی بیٹی کا سر تن سے جدا کر دیا اور کٹا ہوا سر لیکر تھانہ پہنچا۔بتایا جارہاہے کہ بیٹی کا پڑوسی کے ساتھ محبت کرتی تھی اور بات نے مشتبہ حالت میں دیکھ لیا تھا۔جس کی وجہ سے دلبرداشتہ باپ نے تیز دھار ہتھیار سے بیٹی کا سر تن سے جدا کر دیا اور سر لیکر تھانہ پہنچا۔پولیس نے موقع واردات کی جانچ کی اور معاملہ درج کر بات کو گرفتار کر لیا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 04, 2021 11:58 AM IST

ہردوئی کے منجھیلا تھانہ علاقے کے پانے تارہ گاؤں میں آنر کلنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔جہاں ایک بات نےاپنی بیٹی کا سر تن سے جدا کر دیا اور کٹا ہوا سر لیکر تھانہ پہنچا۔بتایا جارہاہے کہ بیٹی کا پڑوسی کے ساتھ محبت کرتی تھی اور بات نے مشتبہ حالت میں دیکھ لیا تھا۔جس کی وجہ سے دلبرداشتہ باپ نے تیز دھار ہتھیار سے بیٹی کا سر تن سے جدا کر دیا اور سر لیکر تھانہ پہنچا۔پولیس نے موقع واردات کی جانچ کی اور معاملہ درج کر بات کو گرفتار کر لیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین