ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوپی کابینہ میں بہت جلد ردوبدل کے امکان، کابینہ میں ہوسکتی ہے توسیع

یوپی کابینہ میں بہت جلد ردوبدل کے امکان ہے۔۔کابینہ میں سات سے دس دنوں کے اندر توسیع ہوسکتی ہے ۔۔یوگی کابینہ میں کچھ نئے وزراءکو شامل کیاجاسکتاہے ۔ذرائع کےحوالےسے یہ خبر آرہی ہے کہ یوپی کابینہ میں جلد توسیع کی جائیگی ۔فی الحال تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 20, 2021 04:34 PM IST

یوپی کابینہ میں بہت جلد ردوبدل کے امکان ہے۔۔کابینہ میں سات سے دس دنوں کے اندر توسیع ہوسکتی ہے ۔۔یوگی کابینہ میں کچھ نئے وزراءکو شامل کیاجاسکتاہے ۔ذرائع کےحوالےسے یہ خبر آرہی ہے کہ یوپی کابینہ میں جلد توسیع کی جائیگی ۔فی الحال تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین