ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

تپوون کی ٹنل میں ریسکیوآپریشن جاری، چمولی اسپتال میں وزیراعلیٰ نے مریضوں کی عیادت کی

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ تریوندرسنگھ راوت نے اسپتال میں مریضوں کی عیادت کی۔چمولی کے آئی ٹی بی پی اسپتال میں انہوں نے مریضوں کی مزاج پرسی کی۔وہیں تریوندر سنگھ راوت نے چمولی میں متاثرہ علاقوں کادورہ بھی کیا۔وزیراعلیٰ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ریسکیوآپریشن کے لیے انتھک کوششیں کی جارہی ہیں۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 09, 2021 12:26 PM IST

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ تریوندرسنگھ راوت نے اسپتال میں مریضوں کی عیادت کی۔چمولی کے آئی ٹی بی پی اسپتال میں انہوں نے مریضوں کی مزاج پرسی کی۔وہیں تریوندر سنگھ راوت نے چمولی میں متاثرہ علاقوں کادورہ بھی کیا۔وزیراعلیٰ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ریسکیوآپریشن کے لیے انتھک کوششیں کی جارہی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین